لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ مہک نور نے بھی رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ اس حوالے سے اداکارہ مہک نورکا کہنا ہے کہ سارا سال فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرتے ہیں ۔ رمضان المبارک برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اس لئے کوشش ہے کہ اس میں پوری لگن سے خدا کی ذات کی خوشنودی حاصل کروں ۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیوں میں حصہ لوں گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہما علی بھی رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر چکی ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...