اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ دیدی ۔تفصیلات کے مطابق چینی کی درآمد پر17 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ،ایف بی آر نے ٹی سی پی کی درآمدی چینی پر ٹیکسوں میں چھوٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ،درآمدی چینی پر سیلز ٹیکس چھوٹ کا اطلاق 30 جون 2021ء تک کیلئے ہو گا ،حکومتی فیصلے کے تحت 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کی جائے گی ،کمرشل امپورٹرز کو بھی چینی کی درآمد پر 3 فیصد ویلیو ایڈیڈ ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا ،حکومت کو خدشہ ہے کہ مارچ میں کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کا ریٹ بڑھ جائے گا۔
مقبول خبریں
چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی’مریم اورنگزیب
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں...
(ن)لیگ کا لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے خلاف رواں ماہ اعلان کئے گئے لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج...
امریکا اور سعودی عرب کے عسکری تعلقات میں پیش رفت ہو رہی ہے،پینٹاگان
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے باور کرایا ہے کہ امریکا سعودی عرب کی ایک تزویراتی اتحادی کی حیثیت سے اس کی مدد...
سپریم کورٹ کا صدارتی ریفرنس پر فیصلہ خوش آئند ہے،شیری رحمن
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیر ی رحمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا صدارتی ریفرنس...
بلاول بھٹو زرداری کا عبداللطیف منگریو کو چوتھی برسی پر خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے مرحوم رہنما و سابق ایم پی اے عبداللطیف منگریو کو چوتھی برسی...