لاہور( این این آئی )موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرونا کے باعث بینکاری اوقات میں کمی ، بینک برانچوں میں عملے اور کسٹمرز کی مخصوص تعداد میں داخلے کی اجازت کے باعث ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ کو فروغ مل رہا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...