اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23مارچ کا دن یاد دلاتا ہے کس طرح 80 سال پہلے ہم نیایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔ یوم پاکستان پر پیغام میں کہاکہ 23مارچ کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نیایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔انہوںنے کہاکہ ایسی ریاست جہاں سب کے لئے قانون یکساں ہو،معاشی، سماجی اور ثقافتی وسائل یکساں ہوں۔انہوںنے کہاکہ ایسی ریاست جو غریب کو روٹی اور بے گھر کو چھت دے،آج ہمیں پھر سے تجدید عہد کرنا ہے ایسی ریاست کیلئے،انشاء اللہ یہ منزل زیادہ دور نہیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...