اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ اپوزیشن سے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کر عوام کیلئے کام کرتے ہیں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں بہت سے لوگ ہیں جو زبردست کام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چند لوگ ہیں جو تیلی لگانے والے ہیں، ان پر کرپشن کے کیسز ہیں، الیکشن ریفارمز پر آکر بیٹھیں، ہارس ٹریڈنگ سمیت تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ن لیگ نیب پر حملے کی تیاری کررہی ہے، یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے، نیب ترمیم کو الگ رکھیں، نیب پر مرضی کی ترامیم نہیں ہوسکتیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں پر حملہ کرنا مسلم لیگ ن کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...