اسلام آباد (این این آئی)جاپانی سفیر نے یوم پاکستان پر جاپانی عوام کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 23 مارچ پاکستان کے لئے تاریخی دن ہے،یوم پاکستان پر جاپانی عوام کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ پاک جاپان سفارتی تعلقات 1952 میں قائم ہوئے ،دنیا میں قیام امن، بہتری اور ترقی کے لئے دونوں ملک ملکر کام کررہے ہیں ۔انہوں نے پاک جاپان دوستی زندہ بادکا نعرہ بھی لگایا ۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...