ِکراچی (این این آئی)دو سال قبل تمغہء امتیاز اپنے نام کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے یومِ پاکستان پر ماضی کی حسین یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی وہ تصویریں شیئر کی ہیں جب اْنہیں شوبز انڈسٹری میں شاندار خدمات سرانجام دینے پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہء امتیاز سے نوازا گیا تھا۔مہوش حیات نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’23 مارچ کے دن ہم اپنے باپ دادا اور بزرگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اْنہوں نے مسلمانوں کی ایک آزاد سرزمین کا خواب دیکھا اور بیشمار قربانیاں دیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے کہ وہ خود کو ‘پاکستانی’کہنے کے قابل ہوئے اور اسی وجہ سے 23 مارچ کا دن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے لیے بہت خاص ہے
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...