ایران کا میزائل پروگرام پوری دنیا کے لیے تباہی کا باعث ہے،تھنک ٹینک

0
266

تہران (این این آئی )ایران کے میزائل اور جوہری پروگرام کے خطے کی سلامتی پر مرتب ہونے والے اثرات کے حوالے سے ایک تھینک ٹینک کی طرف سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں،عرب ٹی وی کے مطابق رصانہ انسٹیٹیوٹ فار ایران اسٹڈیزکی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ایران کے جوہری میزائل پروگرام کے خطے کی سلامتی پر منفی اثرات اور خطرات پر روشنی ڈالی گئی ہے