تل ابیب (این این آئی )اسرائیل نے امریکا کی طرف سے قطر کوایف 35 لڑاک جیٹ کی فروخت کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے انٹیلی جنس وزیر ایلی کوہن نے اس مخالفت کا یہ جواز بیان کیا کہ خطے میں صہیونی ریاست کی فوجی بالادستی برقرار رہنی چاہیے۔ایلی کوہن سے ایک حالیہ رپورٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا