گزشتہ روز چین سے خریدی گئی 5 لاکھ 60 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں ،پانچ لاکھ مزید پہنچیں گی،اسد عمر

0
289

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر تنے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز چین سے خریدی گئی 5 لاکھ 60 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں ،5 لاکھوں خوراکوں پر مشتمل ایک اور کھیپ بھی پہنچ جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ این سی او سی میں ویکسینیشن کے حوالے سے آج انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا،دستیاب ویکسین سے مکمل استفادہ کرنے کے لیے صوبوں کو ویکسین کے لیے جگہ بڑھانے کی ہدایت کی گئی۔