اسلام آباد(این این آئی)چینی سفیرنونگ رونگ نے وزیربحری امور علی زیدی سے ملاقات کی جس میں بحری شعبے میں دونوں ممالک کے مابین تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں عمائدین نے سی پیک کے تحت دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات میں مزید تقویت کیلئے بلیو اکانومی کے تصور سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں گوادر کی بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال بنانے پر بھی مفصل گفتگو کی گئی۔ چینی سفیر نے میزبانی پر وزیربحری امور علی زیدی کا شکریہ ادا کیا۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کیلئے اثاثہ ہے،...
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب...
کوالالمپور(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، پہلگام واقعے کے بعد ہم نے...
وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم...
دل کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پرغور
پشاور(این این آئی) ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع...
ضلع کرم،گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع...