شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو (کل)احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

0
297

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر محمدشہبازشریف اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوکل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی تحویل میں ہیں جبکہ حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے عدالت لایا جائے گا۔