لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔افتتاحی پرواز لاہور سے سکردو کے لئے روانہ ہو گئی۔ہفتہ وار دو پروازیں روانہ ہوں گی۔پہلی پرواز سے 153 مسافر روانہ ہوئے۔ائر مارشل ارشد ملک کاکہنا ہے کہ پی آئی اے اندرون ملک مسافروں کی سہولت کے لئے مختلف شہروں کو فضائی رابطہ سے منسلک کر رہی ہے۔پی آئی اے سیاحت کے فروغ کے لئے اپنا قومی کردار ادا کر رہی ہے۔لاہور سے سوات کے لئے بھی پروازیں شروع کی گئی ہیں۔لاہور ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر عبدالمقدم خاں اور سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی نے مسافروں کو الوداع کیا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...