بھارت میں ایک لاکھ 70ہزار نئے کیسزرپورٹ، 904اموات

0
323

نئی دہلی (این این آئی )دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، وبا کے باعث کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ بھارت میں کورونا کی صورتحال بگڑنے لگی۔بھارت میں گزشتہ روز 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 904 افراد ہلاک بھی ہوئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، وبا کے باعث کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ بھارت میں کورونا کی صورتحال بگڑنے لگی۔بھارت میں گزشتہ روز 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 904 افراد ہلاک بھی ہوئے۔ ادھربرطانوی میڈیا نے بتایاکہ انگلینڈ اور ویلز میں لاک ڈاون کی پابندیوں میں نرمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز پیر سے ہوگیا۔ دکانیں، جم، ہیرڈریسر اور بیوٹی سلون کھل جائیں گے۔ریسٹورنٹس باہر بیٹھنے والوں کو کھانا فراہم کرسکیں گے، شادی کی تقریبات میں بھی پندرہ افراد شریک ہوسکیں گے۔