اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے رحمان انسانی حقوق کے علمبردار تھے ۔ انہوںنے کہاکہ آئی اے رحمان کی آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے خدشات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آئی اے رحمان کے انتقال سے انسانی حقوق کیلئے اٹھنے والی آواز خاموش ہوگئی ہے ، پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکن آئی اے رحمان کے خاندان کے غم میں شریک ہیں۔آصف زرداری نے آئی اے رحمان کیلئے مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...