اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کی تصدیق کی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزیر اطلاعات بنائے جانے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بھی ذمہ داریاں ہیں جبکہ اس سے قبل سینیٹر شبلی فراز وزیر اطلاعات کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...