اسلام آباد (این این آئی) ملک میں بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 8افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،530نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 اموات ہوئیں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 530 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 19 ہزار848 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار588 ہوگئی،سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 40 ہزار534ہوگئی، پنجاب میں 1لاکھ 892اورخیبرپختونخوا 38ہزار329 تعداد ہے ،اسلام آباد میں 17ہزار428 اوربلوچستان میں 15ہزار525 تعداد ہوگئی ، نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق آزاد کشمیر3ہزار 131اورگلگت میں 3955تعداد ہوگئی،صحتیاب ہونے والوں کی تعداد3لاکھ4 ہزار609ہوگئی ، این سی اوسی کے مطابق ایکٹوکیسزکی تعداد 8ہزار651ہے ،۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...