اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو بجٹ پر تنقید کرنے کا حق ہے،اپوزیشن مہذب طریقے سے اظہار رائے کرے،اپنی بات کریں اور حکومتی مؤقف نہ سنیں،یہ مناسب نہیں،یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی،اگر عمران خان کو”ایوان”میں بطور قائد ایوان بولنے کا حق نہیں دیا جائیگا تو پھر قائد حزب اختلاف کو بھی یہ حق نہیں مل سکتا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو بجٹ پر تنقید کرنے کا حق ہے،اپوزیشن مہذب طریقے سے اظہار رائے کرے۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن ممبران لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اپوزیشن کے اراکین اسمبلی، موبائل کیمروں سے ویڈیوز بنارہے تھے،تمام ممبران کو بجٹ پر بات کرنے کا حق ہے،جو تنقید کرنی ہے ضرور کریں۔ انہوںنے کہاکہ اپنی بات کریں اور حکومتی مؤقف نہ سنیں،یہ مناسب نہیں،یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی۔ انہوںنے کہاکہ اگر اپوزیشن ہماری نہیں سنے گی تو ہم بھی ان کی نہیں سنیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اگر عمران خان کو”ایوان”میں بطور قائد ایوان بولنے کا حق نہیں دیا جائیگا تو پھر قائد حزب اختلاف کو بھی یہ حق نہیں مل سکتا ـ
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...