راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے صدر ملک وحید انجم بیرون ملک روانگی کے بعد سینئر وائس پریذیڈنٹ سید اجمل محمود شاہ ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ بدھ کو لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے صدر ملک وحید انجم بیرون ملک کی روانگی پر سینئر وائس پریزیڈنٹ سید اجمل محمود شاہ ایڈوکیٹ، لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے صدارتی امور سر انجام دیں گے، راولپنڈی ڈویژن کے وکلاء نے بڑی تعداد میں صدارتی سیٹ سنبھالنے پر سید اجمل محمود شاہ ایڈوکیٹ کو مبارکباد پیش کی۔
مقبول خبریں
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...
قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر قبضے کی کوششیں جاری ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے علاقے کو قبضے میں کر رہی ہے۔...
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...