گوجرانوالہ /لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے 16 اکتوبرکوگوجرانوالہ میں اعلان کردہ جلسے سے پہلے پولیس نے پکڑ دھکڑ اور چھاپہ مارکارروائیاں تیز کر دیں جبکہ مسلم لیگ (ن)سمیت اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے خفیہ تیاریاں شروع کر دی ہیں اس حوالے سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، مریم اور نگزیب اور رانا ثناء اللہ نے گوجرانوالہ میں ڈیرے جمالئے اور اپنے پلان پر عملدر آمد یقینی بنانے کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ (کل)جمعہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز ، پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے وفد کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کریں گے
مقبول خبریں
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...
قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر قبضے کی کوششیں جاری ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے علاقے کو قبضے میں کر رہی ہے۔...