لاہور( این این آئی)نامور رائٹر طارق سہلی کے لکھے ہوئے ڈرامے ”ریٹرن آف نستور” نے بچوں اور بڑوںمیں مقبولیت حاصل کر لی ، مذکورہ ڈرامے میں طارق سہلی کی صاحبزادی اور نستور جن کا کردار ادا کرنے والے شہزاد قیصر کا بیٹا بھی کردار نبھا رہے ہیں ۔ڈرامے کی کاسٹ میں شہزاد قیصر نستور کے کردارمیں،حسیب پاشا ہامون جادوگر ،مسعود اختر ، تبسم خان ، نایاب ،اریبہ،چائلڈ سٹارایشار فاطمہ،شہزادقیصر کا بیٹا علی اور عمر سمیت دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کی ڈائریکشن اور ایڈیٹنگ کے فرائض سید علی بخاری سر انجام دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...