واشنگٹن (این این آئی)امریکی گلوکار اور گیت نگار جیسن ڈریلو نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ برصغیر پاک وہند کی ایک نہایت ہی مشہور و معروف مٹھائی جلیبی تیار کرتے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ آپ میں سے کافی لوگ اب بھی حیران ہونگے کہ جلیبی کیا ہوتی ہے؟ جلیبی کی تیاری پر مبنی ویڈیو میں پس منظر میں تیشار کا گانا جلیبی بے بی بھی سنا جاسکتا ہے۔انکی یہ ویڈیو بڑی تیزی سے وائرل ہوئی اور اسے لوگوں نے بہت پسند کیا ہے اور وہ یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ وہ مزیدار جلیبیوں کتنی مقدار میں اور کس قدر کھانا چاہتے ہیں۔ اس بات کے کافی امکانات ہیں کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد گرما گرم جلیبی کھانے کی آپکی خواہش بھی بڑھ جائے گی۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...