اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر الیکشن 2021 کی انتخابی مہم،مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جلوسوں کا شیڈول طے کرلیا،مریم نواز 8 جولائی سے 19 جولائی تک آزاد کشمیر کا دورہ کریں گی،مریم نواز الیکشن مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 8 جولائی کو مظفرآباد 9 اور 10 جولائی کو نیلم میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 11 جولائی کو ہٹیاں، 13جولائی کو کوٹلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 14 جولائی کو ہجیرہ اور راولاکوٹ میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی،مریم نواز 18 جولائی کو باغ، 19 جولائی کو حویلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی ،15 جولائی کو بلوچ اور پلندری، 17 جولائی کو بھمبر اور میرپور میں جلسے کی ہونگے،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر الیکشن کمیٹی نے انتظامات شروع کردیئے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...