اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے تحت لاتعداد مریضوں کے مفت علاج پر خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک خبر شیئر کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دی۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کے پی صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کرایا گیا۔عمران خان نے لکھا کہ یہ پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں، یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا وژن تھا۔
مقبول خبریں
نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے...
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس...
وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر...
بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پرپاکستان کا شدید اظہار تشویش
اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
محسن نقوی کا دورہ فیض آباد انٹر چینج، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کی...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیض آباد انٹرچینج کا دورہ کیا اور ٹریفک کے بہاؤ کا تفصیلی جائزہ لیتے...
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد(این این آئی) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق چیف جسٹس جواد...