اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ایراکے جاری تعمیر اور ترقاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے ایرا کے جاری تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بتایا گیاکہ 2006 میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک ایرا نے اپنے 14704 منصوبوں کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا 75 فیصد مکمل کرلیا ہے جبکہ ان میں سے 14 فیصد زیر تعمیر ہیں۔ ان زیر تعمیر منصوبوں میں KPK گے 885 اور AJ&K گے 1214 منصوبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو لوگوں فی سہولت کے لئے ان جاری منصوبوں کو جلد از جلدمکمل کرنے کا حکم دیا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...