مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کے اعلانات اور یہودیوں کے لیے گھروں کی منظوری پر عالمی برادری کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی رابطہ کار نیکولائی میلاڈینوف نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر وتوسیع اور یہودی آباد کاری غیرقانونی ہے۔ یہودی بستیوں کی تعمیر تنازع کے حل اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ یہودی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر روک دے۔میلاڈینوف نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے 5 ہزار نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور غرب اردن کے علاقوں پر صہیونی ریاست کے قابض ریاست کے اسٹیٹس کو تقویت دیتا ہے
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...