اسلام آباد/کراچی(این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کی تقریر پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول کی یہ تقریرایک نئی گراوٹ اور ہلکے پن کا مظاہرہ تھی ۔پی ڈی ایم کے زیر اہتمام گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں کی گئی بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ بلاول کی یہ تقریرایک نئی گراوٹ اور ہلکے پن کا مظاہرہ تھی۔زلفی بخاری نے لکھا کہ درحقیقت اس میں بلاول کابھی قصور نہیں، بلاول کے والدین نے بے پناہ لوٹ کھسوٹ سے مال جمع کیا، اگر یہ مال جمع نہ کرتے تو آج والد کی طرح سینما ٹکٹس بلیک کر رہا ہوتا۔بعد ازاں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تقریر کو گھٹیا اور کم ظرفی سے بھرپور کہنے پر ردعمل دیا
مقبول خبریں
بلاول بھٹو زرداری کی دہشتگردی واقعہ کی مذمت ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کراچی دھماکے...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ...
چار سال میں عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا، ہر جلسے...
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ...
قرض پروگرام کی بحالی،حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات (کل) ہوں گے
دوحہ(این این آئی)قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان پالیسی مذاکرات (کل) بدھ کو دوحا میں ہونگے،پاکستان کی...
عمران خان کی کراچی میں دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی جامع تحقیقات...