لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر شوگر فیکٹریز آرڈیننس کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔ 200روپے فی من سے کم قیمت پر گنا خرید نہیں کیا جا سکے گا ۔گنے کی مقررہ قیمت کے مطابق رسید دینا بھی ضروری ہوگا۔ رقم براہ راست کسان کے اکائونٹ میں منتقل کی جائیگی۔ قانون کی خلاف ورزی پر 3سال قید اور 50لاکھ تک یومیہ جرمانہ ہوگا۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...