اسلام آباد(این این آئی) غلام احمد شیخ مرحوم اپنے علاقے سولجر بازار نمبر 1 کے صدر تھے اور 20 اگست 2017 کو انتقال کر گئے تھے مرحوم اپنے علاقے کی جانی پہچانی شخصیت تھے ان کے اچھے اخلاق اور انکساری کی وجہ سے علاقے کے لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں علاقے کا ہر شخص چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ان کی بہت عزت کرتا تھا مرحوم مکینیکل انجینئر تھے ساری زندگی بہت محنت کر کے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دی خود بھی رزق حلال کمایا اور بچوں کو بھی ہمیشہ رزق حلال کی تلقین کی مرحوم کے پانچ بیٹے ہیں سب سے بڑا بیٹا محمد علی اپنے والد کی طرح مکینیکل انجینئر ہے اس سے چھوٹا بیٹا کاشف احمد الیکٹریکل انجینئر ہے تیسرا بیٹا آصف احمد کراچی DMC میں نوکری کرتا ہے چوتھا بیٹا راشد احمد بھی مکینیکل انجینئر ہے سب سے چھوٹا اور ہونہار بیٹا وقار احمد ڈسٹرک کورٹ راولپنڈی میں بطور ریڈر تعینات ہے پانچوں بھائی آپس میں نہایت پیار محبت سے رہتے ہیں اور آپس میں گہری دوستی رکھتے ہیں
مقبول خبریں
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
نیویارک (این این آئی)ایسے وقت میں جب دنیا بڑھتے ہوئے تنازعات، گہری ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی دراڑوں اور کثیرالجہتی اداروں کی موثریت پر...
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر...
سیئول (این این آئی)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان ٹیم جاپان کو...
ومبلڈن ٹینس کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن (این این آئی)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 32 اعشاریہ 3 ڈگری تک پہنچ...
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...