قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے

0
378

جمیکا (این این آئی)قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے،یہ تمام کھلاڑی ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے،ان تمام کھلاڑیوں کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ (آج) بدھ کو ہوگی ،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد ان کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔