اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ دسمبر تک پنجاب اور گلگت بلتستان میں ہر خاندان کو کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صحت سہولت کارڈ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت، صوبائی وزرائے صحت کی شرکت،وزیراعظم کو صحت سہولت کارڈ کی فراہمی سے متعلق بریفنگ دی گئی ،پنجاب کے تمام شہریوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ دسمبر تک پنجاب اور گلگت بلتستان میں ہر خاندان کو کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...