لاہور( این این آئی)اداکارہ صوفیہ احمد 13اگست کو کیلفورنیا ( امریکہ )میں پاکستان کے جشن آزاد ی کے حوالے سے منعقدہ شوکی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔ صوفیہ احمد نے امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول عیسی خیل اپنے والد کے مقبول گیت پیش کریں گے۔ اس موقع پر رباب بجانے کی پرفارمنس بھی پیش کی جائے گی ۔انہوںنے بتایا کہ شو کی منفرد بات یہ ہے اس میںکھانوں، کپڑوںسمیت دیگر چیزوںکے سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...