لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چودھری فوادحسین نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بدعنوان رہنمائوں کواین آرا و نہیں دینگے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں نکاسی کانظام بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ صوبہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے سندھ حکومت کو کھربوں روپے فراہم کئے گئے مگرکوئی مثبت تبدیلی دیکھنے کونہیں ملی۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان بدعنوان رہنماں کواین آرا و نہیں دیں گے۔
مقبول خبریں
بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا،پاکستان تسلط کے سامنے نہیں جھکے...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے...
سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا
کراچی (این این آئی)سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا۔پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سارہ...
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...