امریکی فوج کا کابل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بحال

0
271

کابل(این این آئی)امریکی فوج کی طرف سے کابل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا ہے، امریکا کے جنرل ہینک ٹیلر نے کہاہے کہ امریکی میرینز کو لے کر ایک طیارہ کابل ایئر پورٹ پہنچ چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل ہینک ٹیلرنے کہاکہ امریکی فوجی دستے کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں اور ڈھائی ہزار امریکی فوجی کابل میں موجود ہیں۔