اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسر چ سید فخر امام سے ملاقات کی جس میں کشمیر کی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فخر امام نے کہاکہ آزاد جموں وکشمیر میں زرعی ریفارمز سے معیشت کو فروغ ملے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ برآمدات کا فروغ ملکی معیشت کیلئے ضروری ہے اوراس حوالے سے زرعی شعبہ کاکرداراہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی ایکڑ پیداوار میں کمی کی وجہ ماضی میں تحقیق کے شعبہ کو نظرانداز کرنا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ لانگ ٹرم پلیننگ سے آزاد جموں وکشمیر میں معیشت کو فروغ ملے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ آزاد جموں وکشمیر میں ہاء ویلیو اگریکلچر پراڈکٹس کی بہت پوٹنشل ہے۔ ایک نئی اگریکلچر پالیسی بناء جائے گی تاکہ آزاد جموں وکشمیر کی ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہاکہ معیشت کو بہتر بنایا جا سکے۔ وزیر عظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہاکہ اگریکلچر پالیسی وفاقی وزارت برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسر چ کے ساتھ مل کر بناء جائے گی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...