اسلام آباد (این این آئی)وزارت نجکاری نے 12 ملکی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کیلئے پری کوالیفائی کر لیا ۔وزیر نجکاری نے کہاکہ جناح کنونشن سنٹر کی نجکاری حکومت کی جانب سے ایک بہترین اور نمایاں نجکاری ثابت ہو گی ، کابینہ کے فیصلے کے پیش نظر سرمایہ کار جناح کنونشن سنٹر کا مکس استعمال عمل میں لاسکیں گے ۔ محمد میاں سومرو نے کہاکہ جناح کنونشن سنٹر کی مجوزہ نجکاری میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے ، سرمایہ کار تعمیراتی شعبے میں خاص طور پر حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں ۔
مقبول خبریں
بھارت نے اپنی شکست تسلیم کرلی اور مودی اپنی عوام اور عالمی سطح پر...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی شکست تسلیم کرلی اور...
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کی کردش ورکرز پارٹی تحلیل ہونے کے اعلان کا...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیے کی کردش ورکرز پارٹی (پی کے کے) کی تحلیل کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیرِاعظم...
وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ بجٹ میں پیداواری صنعت اور تعمیراتی صنعت کے لیے...
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بڑے ریلیف کی تیاریاں ، وزیراعظم شہباز شریف نے پیداواری صنعت اور تعمیراتی صنعت کیلیے...
بھارت اب کسی طرح کا ایڈونچر کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گا ‘...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت اب کسی بھی طرح کا ایڈونچر کرنے سے پہلے سو مرتبہ...
عالمی جنوب کیلئے وعدہ کردہ ماحولیاتی مالی معاونت تاحال زمین پر نظر نہیں آتی...
اسلام آباد (این این آئی)میلان،نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی جنوب کیلئے وعدہ کردہ ماحولیاتی مالی معاونت...