18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن کیلئے نئی گائیڈ نافذ العمل

0
216

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی نے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں جو نافذ عمل ہوگئیں ۔ این سی اوسی کے مطابق کمزور قوت مدافعت والے 12 سے 17 سال کے افراد فائرز ویکسین لگوائیں گے، کمزور قوت مدافعت والے افراد کو میڈیکل دستاویز وہکسینیشن کے وقت ثبوت کے طور دکھانے ہونگے۔این سی او سی کے مطابق ویکسینیشن کیلئے عمر کی حد 17 سال کر دی گئی ہے، 18 سال سے کم عمر افراد کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی، نمز میں رجسرٹریشن کیلئے 18 سال سے کم عمر افراد کے بے فارم نمبر استعمال کیا جائیگا۔