ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلی فون پر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورعلاقائی صورت حال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور شیخ محمد نے دونوں برادرممالک کے درمیان تزویراتی شراکت دارء کو مزید مستحکم بنانے کے امکانات پر گفتگو کی ۔انھوں نے خطے میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر خیالات کا تبادلہ کیا اورمشترکہ دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی ۔
مقبول خبریں
پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(این این آئی) بھارت کو میدان میں ناکوں چنے چبوا کر پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم ہو گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار...
بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا،پاکستان تسلط کے سامنے نہیں جھکے...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے...
سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا
کراچی (این این آئی)سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا۔پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سارہ...
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...