واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کو پورے 20 برس گزر جانے پر امریکی خلائی ایجنسی ناسانے ایک نادر نوعیت کی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں حملے کے نتیجے میں اٹھنے والے دھوئیں کی بھاری مقدار ظاہر ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنسی کی جانب سے نیویارک شہر میں ان حملوں کی جاری کی گئی تصویر خلا میں موجود ایجنسی کے ایک خلانورد نے لی تھی۔ ناسا کی ٹویٹ میں بتایا گیا کہ خلانورد فرینک کول بیرٹسن سال 2001 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تھا اور اس نے خلا سے ان حملوں کا مشاہدہ کیا۔
مقبول خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،...
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے...
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔...
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال...
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک...