افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، چوہدری فواد حسین

0
195

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ آج کا دن بہت اہم ہے، وزیراعظم کی خواہش ہے کہ تاجکستان اور پاکستان افغانستان کے مختلف نسلی دھڑوں کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔