لاہور( این این آئی)ودہولڈنگ ٹیکس قانون کے حوالے سے اے جی آفس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اے جی آفس کے افسران نے شرکت کی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے افسران میں مصباح نواز، علی رضاہاشمی، طلحہ لطیف سمیت دیگر افسران شامل تھے۔اے جی آفس کے افسران میں زوہیب اشرف، محمد کامران عاصم منیر، عبد الفہیم ، محمد علی، سید حسنین ظفر زیدی، محمد نعیم ، عائشہ عامر ،رانیہ رشید سمیت دیگر شریک ہوئے ۔ آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے افسران کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اے جی پی آراور اے جی آفس ٹھیکیداروں کو کی جانے والی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی فائلر اور نان فائلر کے مطابق کر کے جمع کرانے کی پابند ہیں۔پنجاب ریونیو اتھارٹی کے افسران جہاں ٹیکس آگاہی مہم کے ذریعے ورکشاپ بھی انعقاد کر رہے ہیں
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...