اسلام آباد (این این آئی)نیب آرڈیننس کا اجرا کے معاملے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔ جمعرات کو جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں مشترکہ اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا اور موقف اختیار کیا کہ اجلاس میں نیب آرڈیننس کو زیر بحث لایا جائے۔ اپوزیشن نے کہاکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کی تقرری پر مشاورت نہ کرنے کو زیر بحث لایاجائے۔مشترکہ اپوزیشن جماعتوں نے نیب آرڈیننس پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا،قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن کے 156 ارکان کے ریکوزیشن پر دستخط ہیں
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...