کوٹلی(این این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کا حلقہ انتخابات کے دورہ کے دوران کارکنان سے خطاب ، سلطان بگلہ سڑک و دیگر جاری منصوبہ جات کامعائنہ ،محکمہ برقیات کے آفیسران کو موہڑہ ڈبسی فیڈر جلد از جلد انرجائز کرنے کی ہدایت معائنہ کے موقع پر پی آر ٹو وزیر مال سردار طاہر محمود ایڈووکیٹ، لیگی رہنما سردار معظم سرفرزاز، پراجیکٹ منیجرسردار اسرار،انجنئیرسردار ماجد،سردار سجاد، سردار جاوید،(ر) چیف ورنٹ آفیسر سردار محمد رزاق خان ، سابق ممبر لوکل کونسل سردار محمد ریاض خان ،سردار محمد ذاکر خان، چیئرمین زکواة ملک محمد ریاض خان ،سردار محمد ذوالفقار خان ، سردار کاشف گلزار،سردار محمد افتخار خان ، سردار حاجی محمد پرویز،سردار محمد اشرف خان ،سردار محمد بشیر، چوہدری آصف گجر ،حافظ سید محمد، سردار خالق ، سردار محمد تاج، سردار صابر، حاجی مصطوعرف اصغر گجر ، سردار عامر ،سردار فضائل، سردار ذوالقرنین،حاجی اسلم مغل ، سردار ظہیر ،محمد حسین مغل ، غلام ربانی ،چوہدری یعقوب ،سردار شمیم، سردار اقبال،سیدفیاض حسین شاہ ،قاری نصیر، آفتاب قریشی ،سرفراز مغل ، سردار صغیر،ملک محمد ریاض ، (ر) ماسٹر چوہدری محمد حفیظ ،سردارعظیم ،قاری حلیم ،سردار توصیف،سردار اظہار قادری، سردار رحمان کشمیری، سردار علی شاز ، خواجہ وسیم ، خواجہ دانش،چوہدری سفیر گجر،محمد فیاض مغل، محمد سلیم گل ، حبیب قریشی، خواجہ ذوالفقار مغل کے علاوہ مسلم لیگ ن کے کارکنان اور عوام نے خوش آمدید کہا
مقبول خبریں
کرم،مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی...
دریائے سندھ کنال معاملہ،بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو اہم تجویز دی ہے، شازیہ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے چھ نئی...
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن عادل خان بازئی...
جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں...
وزیراعظم نے اعجاز حسین کو50 لاکھ روپے انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اعجاز حسین کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کے لیے 50 لاکھ...