سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میں سرینگر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں متعدد مقامات پر پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے جموںوکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف 27اکتوبر کو یوم سیاہ منانے اور مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 27اکتوبر1947ء کو بھارت نے تقسیم برصغیر کے فارمولے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کشمیریوں کی خواہشات کے برعکس جموںوکشمیرمیں اپنی فوجیںاتارکرغیر قانونی طورپر قبضہ کرلیاتھا۔”وارثین شہدا جموں وکشمیر” کی طرف سے جاری پوسٹروںجنہیں سری نگر کے مختلف علاقوں میں دیواروں ، ستونوں اور بجلی کے پولوں پر چسپاں کیاگیا ہے میں کشمیری عوام سے کہا گیا ہے
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...