اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آبادی کے بارے میں جتنا ڈیٹا ہوگا عام لوگوں کے مسائل حل ہونگے،یونیسف کے تعاون سے وزارت منصوبہ بندی یہ اعدادوشمار اکھٹے کررہی ہے، مقامی حکومت اور سماجی خدمات سے متعلق سیمینار میں ویڈیو پیغام میں اسد عمر نے کہاکہ آبادی کے بارے میں جتنا ڈیٹا ہوگا عام لوگوں کے مسائل حل ہونگے، ملک میں بچوں کی پیدائش اور ان کی نشوونما کے مسائل موجود ہیںان مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ یونیسف کے تعاون سے وزارت منصوبہ بندی یہ اعدادوشمار اکھٹے کررہی ہے، وزارت منصوبہ بندی کے ادارہ شماریات کو بھی اعدادوشمار جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسد عمر نے کہاکہ انسانی ترقی کیلئے ایسے پروگرامز شروع کرنا ضروری ہیں
مقبول خبریں
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...
سعودی ولی عہد کی درخواست پر ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کر...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں...
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...