بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان کو ہندو اکثریتی گاوں نہ چھوڑنے پر ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تشدد کا نشانہ بننے والے مسلم خاندان نے بتایا کہ ان پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کو حملہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ حملے کی وجہ ان کا ہندو اکثریتی گائوں پیوڈے نہ چھوڑنا تھی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ مہیش چندر جین نے مسلمان خاندان کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ گاوں میں ہونے والے جھگڑے میں 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں ایک مسلم خاندان کے 5 افراد اور 2 ہندو بھی شامل ہیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...