خرطوم (این این آئی )سوڈانی فوج کے ایک جنرل حنفی عبداللہ نے کہاہے کہ گرفتاریاں ملک میں جمہوریت کا راستہ درست کرنے کے لیے عمل میں آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان عبداللہ حمدوک کی حکومت کے گرفتار وزرا اور ذمے داران کی فہرست میں اضافے کے بعد سامنے آیا ۔ انٹرویو میں حنفی نے باور کرایا کہ ایک سویلین حکومت تشکیل دی جائے گی جس میں آزاد اور شفاف اہلیت کے حامل افراد شامل ہوں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ عسکری اقدامات اور گرفتاریوں میں ان لوگوں کو نشانہ بنایا گیا جو آئینی دستاویز پر عمل درامد میں رکاوٹ بن رہے تھے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...