اسلام آباد (این این آئی) اراکین سینیٹ فاسٹ بائولر شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل سلیم نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی پر معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے قوم کی جانب سے شعیب اختر سے معافی مانگی۔سینیٹر فیصل سلیم نے کہا کہ شعیب اختر ہمارے قومی ہیرو ہے جس نے کرکٹ کی دنیا میں نام بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور سینیٹر شعیب اختر کے ساتھ جو ہوا اس کا مجھے بے انتہا افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے قومی ہیروز کو عزت نہیں دے سکتے تو ان کی بے عزتی کا حق ہمیں بالکل نہیں۔
مقبول خبریں
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...