اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا۔اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک ہو ساتھ ہی انہوں ںے افغان کرکٹ ٹیم کی بھی تعریف کی۔وزیراعظم نے کہا کہ میں نے افغان ٹیم کی طرح کسی کرکٹ ٹیم کو اتنا تیزی سے اوپر آتا نہیں دیکھا، افغانستان کی کرکٹ ٹیم کم وقت میں مضبوط ٹیم ابھر کر سامنے آئی ہے، اسی جذبے اور ٹیلنٹ کے ساتھ افغان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...