کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پیرکوپاکستان کے چیف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلی سندھ نے نئے نیول چیف کو اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، نیول چیف نے مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعلی سندھ نے نیول چیف کو کہا کہ یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا تعلق سانگھڑ، سندھ سے ہے۔آپ کا نیوی کے اعلی مقام پر پہنچنا ہمارے نوجوانوں کیلئے انسپائیریشن کی بات ہے۔ہمیں اپنی تعلیم کے نظام کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...